بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کمرے میں صفائی کے بعد نماز


سوال

ہمارے گھر میں جانوروں کے لیے ایک کمرہ تھا جس میں ہم گاۓ وغیرہ پالتے تھے، اب ہم نے اس کمرے کو دھو کر اس میں نیا فرش بنایا اور دیواروں کو بھی خوب دھو کر چونا وغیرہ دیا، اب اس کمرے میں نماز پڑھنے اور دوسرے عبادات بجا لانے کا کیا حکم ہے ؟

جواب

اس کمرے کی مکمل صفائی اور پاکی کے بعد اس کمرے میں نماز پڑھنا جائز ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 403):
"(ومكانه) أي موضع قدميه أو إحداهما إن رفع الأخرى وموضع سجوده اتفاقاً في الأصح، لا موضع يديه وركبتيه على الظاهر إلا إذا سجد على كفه كما سيجيء".
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200503

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں