بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چھپکلی ٹینکی میں گر کر مر جائے تو ؟


سوال

میں نے ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ ابھی دو دن پہلے ہمارے گھر کے زمین دوز ٹینک (پانی کی ٹنکی) میں چھپکلی کا ایک چھوٹا سا بچہ گر گیا تھا جبکہ ٹینک میں پانی بھرا ہوا ہے۔ اب اس بارے میں کیا حکم ہے ؟ کیا پانی ناپاک ہوگیا ہے ؟ جلد از جلد جواب مرحمت فرمادیں۔ جزاک اللہ

جواب

چھپکلی اگر چھوٹی ہے جس میں بہنے والا خون نہیں ہوتا تو اس کے پانی میں گر کر مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا ہے۔


فتوی نمبر : 143710200003

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں