بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پیشاب کے قطرے


سوال

جب شک کی بنیاد پر پیشاب کرنے کے بعد مخصوص اندام میں صاف ٹائلٹ پیپر کا ٹکڑا رکھ دیا جائے جو جسم کے باہر نہ ہو تو یہ فعل کیسا ہے؟ 

جواب

ایسا کرنے پر اگر اس ٹائلٹ پیپر پر باہر کی جانب پیشاب کے قطرے ظاہر ہوجائیں تو  وضو ٹوٹ جائے گا اور نماز وغیرہ کے لیے دوبارہ  وضو کرنا ہوگا۔اور اس کو پھینک کر نماز ادا کرنی ہوگی۔

""منها: مایخرج من السبیلین من البول والغائط والریح الخارجة من الدبر والودي والمذي والمني والدودة والحصاة ""…(فتاویٰ الهندیة: ٩/١)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200641

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں