پندرہ شعبان المعظم کا ایک ہی روزہ رکھنا چاہیے یا ساتھ میں دوسرا روزہ بھی رکھنا چاہیے؟
صرف پندرہ شعبان کا روزہ رکھنا بھی مستحب ہے، اور اس کے ساتھ مزید روزہ رکھناضروری نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144008200305
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن