بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پرائز بونڈ کی حیثیت


سوال

کیا پرائز بونڈ حلال ہے؟

جواب

پرائز بانڈ لینا جائز نہیں ہے، اور اس کا جو نفع آئے وہ بھی ناجائز اور حرام ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200161

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں