بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹرانسپورٹ فراہم کرنے پر کمیشن وصول کرنا


سوال

میں امارات میں کام کرتا ہوں، جہاں میں ایک کمپنی کو ٹرانسپورٹیشن کی سہولت فراہم کرتا ہوں،  جب ان کو سروس درکار ہوتی ہے وہ مجھ سے رابطہ کرتے ہیں، میں سروس چارجز بتادیتا ہوں، جب میرے ریٹ منظور ہوجاتے ہیں تو مجھے وہ آگاہ کرتے ہیں،  جس کے بعد میں باہر سے (کمپنی کو دیے گئے اپنے ریٹ سے کم میں) کوئی گاڑی حاصل کرکے وہ کمپنی کو  فراہم کردیتا ہوں، باہر کی گاڑی والے کا مجھ سے کنٹریکٹ  ہوتا ہے، کمپنی سے کوئی لینا  دینا نہیں ہوتا،  گاڑی کے حوالے سے تمام جواب داری  میری ہوتی ہے، کیا میرا ایسا کرنا صحیح ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں ایسا کرنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200244

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں