بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 شوال 1445ھ 17 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نکاح کا معاہدہ کرنے کا حکم


سوال

اگر ایک مرد اور عورت جو کہ دونوں بالغ ہیں، نکاح نامہ پر رضا مندی سے دستخط کر دیتے ہیں اور اس کو مستقبل کے لیے اگریمنٹ کے طور پر رکھتے ہیں تو کیا وہ اگریمنٹ جائز ہے؟

جواب

صرف  نکاح نامہ پر دستخط کرنے سے نکاح منعقد نہیں ہوگا اوردونوں معاہدہ نکاح کے پابند نہیں ہوں گے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143906200061

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں