بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نور فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟


سوال

کیا نورفاطمہ نام رکھنا درست ہے؟ اور اس کے معنی کیا ہوں گے؟

جواب

"نور فاطمہ"  نام رکھنا درست ہے،  اور اس کا معنیٰ ہے: فاطمہ کا نور، البتہ اس کے مقابلہ میں صرف فاطمہ نام رکھنا زیادہ اچھا اور باعثِ برکت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200314

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں