بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز عید رہ جائے تو کیاکرے؟


سوال

فجر و عید دونوں قضا ہوگئیں، فجر کی تو قضا پڑھ لی عید کی نماز کا کیا جائے ؟

جواب

عید کی نما زکی انفرادی طورپر قضانہیں ہے،اگر عید کی نماز رہ گئی ہے تو توبہ واستغفار کیاجائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143812200038

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں