بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ناپاکی کی حالت میں آیات و احادیث کا دیکھنا


سوال

ناپاکی کی حالت میں قرآنی آیات اور احادیث دیکھنے کا کیا حکم ہے ؟

جواب

ناپاکی کی حالت میں جب انسان پر غسل واجب ہو قرآنی آیات یااحادیثِ مبارکہ کو چھوئے بغیر دیکھنامنع نہیں ہے ،البتہ ایسی حالت میں قرآن کریم کا چھونااور پڑھنا  ناجائز ہے ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201477

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں