بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میں قسم کھاتا ہوں کہنے سے قسم کا انعقاداور کفارے کا وجوب


سوال

میں نے یوں قسم کھائی ہے کہ " میں قسم کھاتا ہوں کہ میں ایسا نہیں کروں گا " پھر میں نے ایسا کیا تو کیا مجھ پر اس قسم سے کفارہ واجب ہوا؟

جواب

جی ہاں! اس صورت میں آپ پر کفارہ واجب ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200902

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں