بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میڈیکل ٹیسٹ کے لیے خون کا نمونہ دینا


سوال

کیا میڈیکل جانچ کے لیے خون کا نمونہ دیا جا سکتا ہے جب کہ خون کے نمونہ کی مقدار ایک عام سرنج جتنی ہو؟

جواب

میڈیکل ٹیسٹ کے لیے خون کا نمونہ دینا جائز ہے، اگر آپ کا سوال روزہ سے متعلق ہے تو  اس کا حکم ہے کہ روزہ کی حالت میں خون ٹیسٹ کے لیے خون دینے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔البتہ وضو  ٹوٹ جائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201213

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں