کیا بغیر وضو کے موبائل میں دیکھ کر قرآن مجید پڑھنا جائز ہے؟
موبائل میں قرآنِ مجید پڑھنا جائز ہے، البتہ قرآنک اپلی کیشن اسکرین پر ڈسپلے ہونے کی صورت میں اسکرین چھونے کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144004201543
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن