بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل میں دیکھ کر تلاوت کرنے کا حکم


سوال

 کیا موبائل میں تلاوت کی جاسکتی ہے؟

جواب

موبائل میں دیکھ کر قرآن مجید کی تلاوت کی جاسکتی ہے، اگر موبائل فون ٹچ  اسکرین والا ہے اور اسکرین پر قرآن پاک کھلا ہو تو اسکرین پر   بلا وضو ہاتھ لگانا جائز نہیں، موبائل کے دیگر حصوں کو بے وضو بھی چھوسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200948

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں