بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل فون پر قرآن کریم کی تلاوت


سوال

موبائل فون پر تلاوتِ قرآن پاک کرنی چاہیے؟

جواب

موبائل فون پر قرآن کریم کی تلاوت کرنا جائز ہے، لیکن اس موقع پر  تلاوتِ قرآن کے آداب کی رعایت کرنی چاہیے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143904200006

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں