’’منہل‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟
"مَنْهَل" کے معنی ’’پانی کا چشمہ‘‘ ہے ،یہ نام رکھنا جائز ہے۔
’’معجم الرائد‘‘میں ہے:
’’مَنهَل : منهل - جمع، مناهل - (اسم) 1- مصدر نهل 2- عين الماء ، نبع 3- شرب 4- موضع الشرب على الطريق‘‘. فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012200101
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن