بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

منحہ نام کا مطلب


سوال

کیا ’’منحہ‘‘  کا مطلب اللہ کا تحفہ ہے ؟

جواب

’’مِنْحَه‘‘  کا مطلب ’’تحفہ‘‘  ہے۔  اور اگر لفظ ’’مِنْحَةُ الله‘‘  ہو تو اس کا مطلب’’اللہ کا تحفہ‘‘  ہوگا۔  ’’مِنْحَه‘‘   نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201010

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں