بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مناہل فاطمہ نام رکھنا


سوال

"مناہل فاطمہ"  کا مطلب اور اس کی ساری تفصیلات سے آگاہ فرمائیں!

جواب

"مناہل" (میم اور نون کے زبر کے ساتھ )  "منہل"  کی جمع ہے جس کا معنی "پانی کا چشمہ" ہے ،  اور  فاطمہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی رضی اللہ عنہا کا نام ہے ۔ اور نام رکھنے میں اسی نسبت کو ملحوظ رکھا جاتا ہے، ویسے "فاطمہ"  کا لفظی معنی ہے  وہ عورت جس سے اس کے بچے کا دودھ چھڑا دیا گیا ہو۔ مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200049

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں