مرگی کے مرض کے بارے میں مجھے کچھ عمل بتادیں!
درج ذیل دعا کا خوب اہتمام رکھیں:
"اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئِ الأَسْقَامِ".
نیز کسی مستند ماہر حکیم سے علاج کروا لیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144010200370
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن