''میزان بینک'' سے کار لینا یا گھر بنوانا جائز ہے یا ناجائز ؟تفصیل سے آگاہ کریں !
کسی بھی مروجہ اسلامی بینک سے لیزنگ پر کار لینا یا گھر بنانا ناجائز ہے، تفصیل کے لیےملک کے نامور مفتیان کرام کا فتوی بنام "مروجہ اسلامی بینکاری" ملاحظہ فرمائیں۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200852
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن