اگر "شہنشاہ" نام کے بجاےَ، "محمد شہنشاہ" نام رکھا جاےَ۔ تو کیا درست ہوگا؟
جب حضور ﷺ نے دوسروں کو یہ نام رکھنے سے منع فرمایا ہے تو حضور ﷺ کی طرف نسبت کرتے ہوئے " محمد شہنشاہ" نام بھی نہ رکھیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144004200212
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن