بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد حیدان یا محمد الحیدان نام رکھنا


سوال

’’محمد حیدان‘‘  یا ’’محمد الحیدان‘‘  لڑکےکا نام رکھنا درست ہے یا نہیں ؟

جواب

’’حیدان‘‘ ،  ’’حید‘‘  سے ہے ، جس کا معنی ہے:  کسی چیز کا ابھرا ہوا حصہ، ’’حیدان‘‘  ان کنکریوں کو بھی کہتے ہیں جو جانور کے کھر وغیرہ سے اٹھیں، ’’محمد حیدان‘‘  نام رکھنے کی گنجائش ہے، ’’محمد الحیدان‘‘  نام نہ رکھے۔  تاہم بہتر یہ ہے کہ کسی صحابی کے نام پر لڑکے کا نام رکھا جائے۔

لسان العرب - (3 / 158):

" ( حيد ) الحيد ما شخص من نواحي الشيء وجمعه أحياد وحيود وحيد الرأس ما شخص من نواحيه وقال الليث الحيد كل حرف من الرأس وكل نتوء في القرن والجبل وغيرهما حيد والجمع حيود ... ومصدره حيودة وحيدان وحيد ... والحيدان ما حاد من الحصى عن قوائم الدابة في السير". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201128

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں