بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد حسن نام حسن الدین نام سے بہتر ہے


سوال

اللہ نے مجھے بیٹے سے نوازا ہے۔ مجھے اس کے حوالے سے پوچھنا ہے کہ کیا میں اس کا نام "حسن  الدین" رکھ سکتا ہوں؟ یا صرف "محمد حسن" رکھوں؟

جواب

دونوں نام درست ہیں، البتہ  "محمد حسن" زیادہ بہتر ہے کہ نبی کریمﷺ کے ایک نواسے کا نام "حسن" تھا، جن کے مناقب کتبِ حدیث میں بھی مذکور ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200735

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں