بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء
لڑکی کا نام ’’زھرہ ‘‘ رکھنا کیسا ہے؟
’’زَهْرَه‘‘ کے معنی عربی زبان میں پھول کے آتے ہیں، لڑکی کا یہ نام رکھنا درست ہے ۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144010200998
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔