بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ کرنا


سوال

کیا ایک بیل میں 5 حصے عقیقے اور 2 حصے قربانی کے کرسکتے ہیں؟

جواب

قربانی  کے جانور  میں عقیقہ  کی نیت سے پانچ حصے اور قربانی کی نیت سے دو حصے کرنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201139

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں