بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

قربانی کی کھال کمیشن پر جمع کرنا


سوال

کسی مدرسہ کے باہر کے(صاحب حیثیت) طالبِ علم کا کسی مدرسہ کے لیے  قربانی کی کھال میں فی کھال کے حساب سے کمیشن طے کرنا اور پھر کھال جمع کرنا کیسا ہے؟

جواب

 زکاۃ  کی طرح کمیشن پر کھالیں جمع کرنا بھی جائز نہیں ہے۔ دینی اور رفاہی اداروں پر لازم ہے کہ کھالوں کی فروختگی کے بعد حاصل شدہ تمام نقدی پوری ایمان داری سے مستحقینِ زکات  تک پہنچائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200325

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں