بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

فیس کی ادائیگی میں تاخیر پر مالی جرمانہ لینا


سوال

فیس تاخیر سے  اداکرنے  پر  اسکول والوں کا جرمانہ لینا جائز ہے یانہیں؟

جواب

فیس کی ادائیگی میں تاخیر ہوجائے تومالی جرمانہ وصول کرناشرعاً درست نہیں ہے۔(فتاوی شامی،کتاب الحدود ،باب التعزیر،4/61،ط:سعید)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143903200104

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں