بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کا بلیڈ سے غیر ضروری بال صاف کرنا


سوال

کیا عورت اپنے جسم کے غیر ضروری بال اتارنے کے لیے بلیڈ استعمال کر سکتی ہے؟

جواب

عورت کے لیے بہتر یہ ہے کہ  وہ  پاؤڈر یا بال صفا کریم وغیرہ سے غیر ضروری  بالوں کو صاف کرے ، تاہم اس کے لیے بلیڈ اور استرے وغیرہ سے بھی بال صاف کرنا منع نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200590

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں