بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عمیس نام


سوال

 میں نے اپنے بیٹے کا نام "عمیس" رکھا ہے،   کیا یہ نام کسی صحابی کا ہے؟ 

جواب

”عُمَیْس“ یہ ”عمس“ سے بنا ہے، اس کا معنی ہے ”شدت“ سیاہی وغیرہ (لسان العرب وغیرہ) کتبِ سیرو تاریخ میں اس نام کے کسی ”صحابی“ کا ذکر نہیں ملتا۔

مذکورہ نام کی بجائے کسی صحابی کے نام پر، یا اچھا بامعنی نام رکھ لیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200975

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں