بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عفاف نام رکھنا


سوال

میری بیٹی کا نام ’’عفاف‘‘  ہے،  اس کے معنی کیا ہیں؟ اور کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟

جواب

’’عَفَاف‘‘  کے معنی پاک دامن  کے ہیں۔لڑکی کے لیے یہ نام درست ہے۔  نام تجویز کرنے کوئی حرج نہیں ہے ۔

البتہ عربی زبان کے قواعد کے اعتبار سے پاک دامن لڑکی کے لیے "عَفِیْفَه" (ع پر زبر، پہلے فا کے نیچے زیر، ی ساکن اور دوسرے فا پر زبر) زیادہ بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200370

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں