بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

صمد بونڈ استعمال کرنے اور اس کے ڈبے کی حفاظت کا حکم


سوال

کیا "صمد بونڈ"  استعمال کرکے اس کا ڈبہ حفاظت سے رکھنا چاہیے کہ اللہ تعالی کا نام ہے یا اس کو استعمال ہی نہ کریں؟

جواب

"صمد بونڈ"  کو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔  البتہ لفظ ’’صمد‘‘ کا احترام چاہیے، اسے مٹادیں یا کاٹ دیں وغیرہ(شامی 271-5)۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200289

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں