بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

صاحب نصاب نے اگرقربانی نہ کی توایک حصہ کے بقدرقیمت صدقہ کرنالازم ہے۔


سوال

اگر قربانی کے دن گذر گئے اور مالدار صاحب نصاب آدمی نے قربانی نہ کی تو اب وہ گائے کے ساتویں حصہ کی قیمت بھی صدقہ کر سکتا ہے یا ایک بکرا کی ہی قیمت صدقہ کرنا ضروری ہے۔

جواب

اگرقربانی کے ایام گزرجائیں اورصاحب نصاب شخص نے قربانی ہی نہ کی تواس صورت میں ایک متوسط بکرا یا بکری یا اس کی قیمت صدقہ کرنا ضروری ہے،بعض کے نزدیک قربانی کے ایک حصے کے برابررقم صدقہ کرنا کافی ہے۔


فتوی نمبر : 143611200030

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں