بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شوگر کے مریض کا انجکشن


سوال

روزے کی حالت میں شوگر کے مریض کے لیے انجکشن لگوانے کا کیا حکم ہے? جب کہ انجکشن ناف کے نیچے والے حصے میں یا ران پر ہی لگوا سکتے ہیں آیا اس سے روزہ متاثر ہو گا یا نہیں?

جواب

کسی بھی بیماری کی وجہ سے روزے کی حالت میں انجکشن لگوانا جائز ہے،خواہ رگوں میں لگوائیں یا گوشت میں،بہرصورت  روزہ فاسد نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143909200548

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں