بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شمامہ نام رکھنا


سوال

شمامہ کے معنی کیا ہیں؟ اور یہ نام رکھنا کیا درست ہے؟

جواب

"شمامہ" کے معنی ہیں : بھینی خوشبو،   اس کا شمار لڑکیوں کے ناموں میں ہوتا ہے، یہ نام رکھنا شرعاً درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200407

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں