بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سگریٹ کی تجارت کرنے کا حکم


سوال

مجھے سگریٹ کی ڈسٹری بیوشن مل رہی ہے، کیا سگریٹ کا کاروبار کرنا جائز ہے؟

جواب

واضح رہے کہ سیگریٹ نوشی منہ میں بدبو کا سبب ہونے کی وجہ سے مکروہِ تنزیہی ہے، حرام نہیں ہے، اور  اس کی آمدنی حلال ہے ۔ تاہم اگر حلال اشیاء میں اس سے بہتر کوئی کاروبار ہو تو وہ زیادہ بہتر ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200598

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں