بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سگریٹ کا کاروبار


سوال

کیا سگریٹ کی خرید وفروخت جائز ہے؟ مثلاً: انویسٹر کی طرح جب ریٹ بڑھنے والا ہو تو اسٹاک خرید کر رکھ لیا جائے اور بعد میں بیچ دیا جائے؟

جواب

سگریٹ کی خرید وفروخت جائز تو ہے، لیکن یہ اچھا کاروبار نہیں ہے؛ اس لیے کہ بعض اہلِ فتویٰ نے مضرِ صحت ہونے اور بدبو کا سبب ہونےکی وجہ سے اسے پسند نہیں کیا ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200336

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں