بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سگریٹ پینا نشہ کرنے کے حکم میں ہے یا نہیں؟


سوال

سگریٹ کے بارے میں ہمارا دین کیا کہتا ہے؟  اگر کوئی سگریٹ پیتا ہے تو وہ نشے کے زمرے میں آتا ہے؟

جواب

تمباکو والی سگریٹ  نشہ آور نہیں ہے؛ اس لیے حرام نہیں ہے۔ تاہم ایک گونہ کراہت سے بھی خالی نہیں ہے۔

حاشية رد المحتار على الدر المختار - (6 / 459):
"قلت: وألف في حله أيضاً سيدنا العارف عبد الغني النابلسي رسالة سماها الصلح بين الإخوان في إباحة شرب الدخان وتعرض له في كثير من تآليفه الحسان وأقام الطامة الكبرى على القائل بالحرمة أو بالكراهة فإنهما حكمان شرعيان لا بد لهما من دليل ولا دليل على ذلك فإنه لم يثبت إسكاره ولا تفتيره ولا إضراره بل ثبت له منافع فهو داخل تحت قاعدة الأصل في الأشياء الإباحة وأن فرض إضراره للبعض لايلزم منه تحريمه على كل أحد فإن العسل يضر بأصحاب الصفراء الغالبة وربما أمرضهم مع أنه شفاء بالنص القطعي". (کتاب الأشربة،ط:سعید)
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201254

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں