بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سود کے پیسوں سے مسجد کے بیت الخلاء تعمیر کرنے کا حکم


سوال

کیا بینک کے سودکے پیسے سے مسجد کے بیت الخلاء بنا سکتے ہیں؟

جواب

سود کے پیسوں سے مسجد کے بیت الخلاء تعمیر کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200818

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں