بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سنگین فتنہ نامی کتاب اور تبلیغی جماعت


سوال

سنگین فتنہ کتاب کیسی کتاب ہے۔علمائے حق کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے۔جب کے لکھنے والا خود کو دیوبندی بھی کہتا ہے۔ اور حوالے بھی علما کے دیتا ہے۔ کہ تبلیغی جماعت اس دور کا سب سے بڑا فتنہ ہے۔۔ وضاحت کر دیں۔ بہت سے دوست اس وجہ سے تبلیغ سے دور ہو رہے ہیں۔ جزاک اللہ

جواب

مذکورہ کتاب ھمارے علم میں نہیں اور تلاش کے باوجود دستیاب بھی نہ ہوسکی اس لیئے اس کتاب کے بارے میں کوئی رائے نہیں دی جاسکتی۔ جہاں تک تبلیغی جماعت کا تعلق ہے تو  وہ فتنہ نہیں بلکہ خیر کاذریعہ ہے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143705200004

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں