بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

زوبید انور نام رکھنا


سوال

برائے مہربانی "زوبید انور" نام کا معنی و مطلب بتائیں!

جواب

"زوبید"  نام کا مطلب کسی اردو یا فارسی لغت میں نہیں مل سکا،  البتہ اگر  "زُبید"  (یعنی زا کے بعد واؤ کے بغیر) نام رکھا جائےتو یہ درست ہے، یہ بخاری شریف کے ایک راوی کا بھی نام ہے، اس کا مطلب "مکھن" یا "خالص چیز" ہے، یہ نام رکھا جا سکتا ہے۔

تاج العروس من جواهر القاموس (8/ 132)
"وفي المحكم : الزُّبْدُ : خُلَاصة اللَّبَنِ"
۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201240

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں