بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں مسواک کرنا


سوال

میرے منہ سے روزے میں بدبو آتی ہے، میں روزے کی حالت میں وضو کے بغیر مسواک استعمال کر سکتا ہوں؟

جواب

روزے کی حالت میں مسواک استعمال کرنا جائز ، بلکہ سنت ہے ؛ لہٰذا  وضو کے بغیر بھی روزے کی حالت میں مسواک کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201044

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں