روزہ کی حالت میں بیماری کی وجہ سے مقعد میں کیپسول رکھنے سے روزہ باقی رہتا ہے یا نہیں؟
مقعد میں دوا ڈالنے یا کیپسول رکھنے سے روزہ جاتا رہیگا۔ قضاء ضروری ہوگی کفارہ لازم نہیں ۔واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143609200023
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن