بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خوشبو والے اسپرے اور مچھر مار اسپرے سے روزہ کا حکم


سوال

کیا خوشبو والی سپرے لگانے سے یا کمرے میں مچھر مارنے والی سپرے کرنے سے روزہ فاسد ہو تا ہے؟

جواب

دونوں سے روزہ فاسد نہیں ہوتا.فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 143909200560

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں