بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں گھر کی چھت سے سانپ نکلنے اور اس کو ماردینے کی تعبیر


سوال

 گھر کی چھت سے سانپ کا نکلنااور اسے ماردینا۔  اس کی تعبیر بتا دیں!

جواب

بظاھر خواب دیکھنے والے کے گھر میں بے دینی کا ماحول ہے اور خواب دیکھنے والے شخص کے ذریعہ وہ بے دینی ختم ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201161

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں