بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت اویس قرنی کا اپنے دانت توڑنا


سوال

کیا حضرت اویس قرنی رحمہ اللہ کے دانت توڑنے کا واقعہ صحیح ہے یا جھوٹ ہے؟

جواب

حضرت اویس قرنی رحمہ اللہ کا اپنے دانت توڑنا کسی صحیح روایت سے ثابت نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے جامعہ کی ویب سائٹ پر شائع فتویٰ دیکھیے، لنک درج ذیل ہے:

اذانِ بلال رضی اللہ عنہ اور اویسِ قرنی رحمہ اللہ کے حوالے مشہور واقعات کی تحقیق


فتوی نمبر : 144008202028

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں