بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حج قران، تمتع اور افراد کی عربی تعریفات


سوال

حج کی اقسام ثلاثہ (قرآن تمتع افراد )کی عربی تعریفات کیا ہیں؟

جواب

حجِ قران، حجِ تمتع اور حجِ افراد کی عربی تعریفات بالترتیب مندرجہ ذیل ہیں :

"القران: وهو أن يهل بالعمرة والحج جميعاً، فيأتي بهما في نسك واحد".

"التمتع: وهو أن يهل بالعمرة فقط في أشهر الحج، ويأتي مكة فيؤدي مناسك العمرة، ويتحلل. ويمكث بمكة حلالاً، ثم يحرم بالحج ويأتي بأعماله".

"الإفراد: وهو أن يهل الحاج أي ينوي الحج فقط عند إحرامه ثم يأتي بأعمال الحج وحده".

 (الموسوعة الفقهية الكويتية،  ۱۷/۴۲ ، دارالسلاسل) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200691

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں