اگر عورت نے غسلِ جنابت نہیں کیا تو کیا ماں اس حالت میں بچے کو اپنا دودھ پلا سکتی ہے یا نہیں؟ کیا اس میں کوئی حرج ہےگناہ کے زمرے میں آتا ہے کیا؟
حالتِ جنابت میں بچے کو دودھ پلانا جائز ہے، اس میں کوئی گناہ نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144008200476
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن