بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جس گاؤں یا دیہات میں عید کی نماز ہوتی ہو وہاں عید کی نماز سے پہلے قربانی کرنے کا حکم


سوال

قربانی نمازِ  عید سے پہلے کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ میرا گاؤں دیہات میں ہے،  مگر جمعہ کی نماز، عید قربان کی نماز بھی ادا کرتے ہیں۔

جواب

جس گاؤں یا دیہات میں عید کی نماز ادا ہوتی ہو وہاں عید کی نماز ہونے سے پہلے قربانی کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201241

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں