بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جس عورت کو ماہ واری نہ آتی ہو اس کی نمازوں کا کیا حکم ہے؟


سوال

جس عورت کو ماہ واری نہ آتی ہو اس کی نماز وں کا کیا حکم ہے؟

جواب

جس عورت کو کسی بیماری یا کسی دوسرے سبب سے ماہواری نہ آتی ہو اس کے لیے حکم یہ ہے کہ اس سے نماز کا حکم ساقط نہ ہوگا،  بلکہ وہ مستقل نماز پڑھے گی؛ کیوں کہ نماز کی فرضیت کا سقوط ایامِ حیض کے ساتھ خاص ہے اور جب ایامِ  حیض ہی نہ آتے ہوں تو نماز کا حکم ساقط نہ ہو گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200087

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں