بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جائے اقامت سے دوسرے شہر 98 کلو میٹر سفر کر کے نوکری کے لیے جانے والے کے لیے نماز کا حکم


سوال

میں مکہ میں رہتا ہوں اور جدہ میں کام کرتا ہوں۔ گھر سے آفس 98 کلو میٹر دور ہے۔ نماز کا کیا حکم ہوگا؟

جواب

صورت مسئولہ میں اگر آپ نے جدہ کو اپنا وطنِ اقامت نہ بنایا ہو، صرف وہاں نوکری کرنے جاتے ہوں تو ایسی صورت میں مکہ کی آبادی سے نکلنے کے بعد سے مکہ کی آبادی داخل  ہونے تک آپ قصر نماز دا کریں گے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200029

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں